: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
فرانسیسی صدر اولاند کے ساتھ دوپہرکے کھانے میں شامل ہوئیں ایشوریہ رائے
نئی دہلی،26جنوری(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار اور سابق مس ورلڈ ایشوریہ رائے بچن منگل کو فرانس کے صدر اولاند کے ساتھ کھانے کے پروگرام میں انتہائی پرکشش انداز میں نظر آئیں. خاص دعوت پر دہلی آئیں ایشوریہ نے گلابی سرخ رنگ کی ساڑی پہن رکھی تھی.
font-size: 18px; text-align: start;">اولاند کے ساتھ ایشوریہ رائے کی خاص ملاقات کی تصویر بھی سامنے آئی ہے جس میں ایشوریہ رائے سرخ رنگ کی ساڑی میں انتہائی خوبصورت لگ رہی ہیں. اولاند منگل کو راج پتھ پر یوم جمہوریہ پریڈ میں مہمان خصوصی کے طور پر شامل ہوئے تھے، وہ تین دن کے لئے ہندوستان کے دورے پر آئے تھے.